menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Muhabbat Tujhe Alvida

Xanaxhuatong
powersearchl7348huatong
歌詞
作品
بیچ خوشیاں خرید لائے غم

چھوڑ کے تم کو یاد آئے تم

کیا میں دنیا کا کروں

تُو جو میرا نہ رہا

بھول میں فیصلہ کر لیا

جا محبت تجھے الوداع کر دیا

جا محبت تجھے الوداع کر دیا

الوداع کر دیا

وکھ کر کے اے راواں

بیٹھی گننی آں ساواں

تینوں مڑ کے لیاواں کویں؟

وکھ کر کے اے راواں

بیٹھی گننی آں ساواں

تینوں مڑ کے لیاواں کویں؟

بیٹھی اکھیاں کنارے کھلے اتھروں وچارے

میری دنیا اے تنہا جویں

بیٹھی اکھیاں کنارے کھلے اتھروں وچارے

میری دنیا اے تنہا جویں

دل اے نادان، بے صبر

ہے کر آیا خطا ایسی

پتہ نہ تھا جدائی بھی

ہے ہوتی اک سزا جیسی

وجہ ہوگی کوئی اُس کی

کہ دل یوں توڑ آئے ہیں

کہ سب اپنوں کی خاطر، ہم

اک اپنا چھوڑ آئے ہیں

بھر نہ پائیں جو کبھی، زخم گہرا ہے لگا

بھول میں فیصلہ کر لیا

جا محبت تجھے الوداع کر دیا

جا محبت تجھے الوداع کر دیا

الوداع کر دیا

اگر ہوتا میرے بس میں

تو واپس وہ لمحہ لاتے

نہ جانے تم کو ہم دیتے

نہ تم بھی چھوڑ کر جاتے

اگر ممکن ہوأ پھر سے

تمہیں پا کر نہ کھوئیں گے

جدا ہو کر ملے جب بھی

تو پہلے خوب روئیں گے

دیکھوں اب آئینہ کیوں، میرا چہرا نہ رہا

بھول میں فیصلہ کر لیا

جا محبت تجھے الوداع کر دیا

جا محبت تجھے الوداع کر دیا

الوداع کر دیا

更多Xanax熱歌

查看全部logo

猜你喜歡