اے بھائی، سن میری بات
اے بھائی، سن میری بات
الٹے نہیں، سیدھے چلو، گھومو پھرو
دیکھو، دنیا کتنی advance ہے
اے بھائی، سن میری بات
الٹے نہیں، سیدھے چلو، گھومو پھرو
دیکھو، دنیا کتنی advance ہے
اے بھائی، اے بھائی!
کس نے دیکھا ہے کل، آج ہے زندگی
قسمت والا وہی ہے جس نے پائی خوشی
کس نے دیکھا ہے کل، آج ہے زندگی
قسمت والا وہی ہے جس نے پائی خوشی
واپسی کا پھر اسے ticket نہیں ملتا ہے
واپسی کا پھر اسے ticket نہیں ملتا ہے
جیسا چاہو کرو، اک chance ہے
اے بھائی، اے بھائی!
ہر قدم پر یہاں ایک تماشا نیا
دیکھتے ہیں جسے ہم کہ دنیا جدا
ہر قدم پر یہاں ایک تماشا نیا
دیکھتے ہیں جسے ہم کہ دنیا جدا
بیتے جیون بھاگم بھاگ، اپنی ڈفلی اپنا راگ
بیتے جیون بھاگم بھاگ، اپنی ڈفلی اپنا راگ
رونا کہیں، ہنسنا کہیں، dance ہے
اے بھائی، سن میری بات
اے بھائی، سن میری بات
الٹے نہیں، سیدھے چلو، گھومو پھرو
دیکھو، دنیا کتنی advance ہے
اے بھائی، اے بھائی!