menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Mein Tere Mann Ka Chand, Tu Meri Ankhiyon Ka Tara

sami khan/Sara Raza Khanhuatong
missmadam03huatong
Testi
Registrazioni
او، کوئی تجھ سا نمونہ مجھے ملنا نہیں ہے

میں نے چھان کے ہے دیکھا جگ سارا

آسماں کے نیچے جتنے losers ہیں اُن میں

نام top of the list ہے تمھارا

اِس کے چہرے پہ نہ جانا

لگتی ہے بھولی بھالی

اِس کی باتوں میں نہ آنا، بیٹا

یہ عقل سے ہے خالی

میں تیرے من کا چاند

تُو میری انکھیوں کا تارا

تُو میرے من کا چاند

میں تیری انکھیوں کا تارا

لگتی کبھی سیانی، کبھی دیوانی

کیسے تُو یہ کرے ہے، ذرا سا بتا دے

لگتا ہے تُو اناڑی مگر ہے کھلاڑی

کیسے تُو سب کرے ہے، ہمیں بھی سکھا دے

کہیں نہ کہیں پہ کڑی کوئی تجھے جو

جا ملے تو قسمت ہی ہے ایسی

میں جاؤں کہیں پہ، ملے یہ وہیں پہ

کیا کریں، جی، قسمت ہی ہے ایسی

ہائے، میں جانوں میرے بن

تیرا وی ہوندا نئیں گزارا

میں لکھ دوں جہاں

تُو بول، نام تیرے یہ سارا

میں تیرے من کا چاند

تُو میری انکھیوں کا تارا

تُو میرے من کا چاند

میں تیری انکھیوں کا تارا

ہاں، چاند

ہاں، تارا

Altro da sami khan/Sara Raza Khan

Guarda Tuttologo

Potrebbe piacerti