menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Larho Mujhey

Bilal Khanhuatong
sastevenshuatong
Тексты
Записи
مسکراتا رہتا ہوں، دنیا سے کہتا ہوں

مل جائیں گے مجھ کو خواب بھی

دل کو زندہ رکھتا ہوں، خوشیوں سے بھرتا ہوں

اتنا تو ہے خود پہ یقیں

اڑتا ہوا تارہ ہوں، اونچا سا اک نعرہ ہوں

بجھتی ہوئی بستی میں گھومتا آوارہ ہوں

ہِمّت ہے تو آئے کوئی مجھ کو سمجھائے وہ

مٹ چکی امیدیں کیوں میری

آؤ ناں، کہو مجھے

آؤ ناں، لڑو مجھے

میرے دل میں دیکھو آگ، مجھ کو دکھتا اپنا خواب

تم کو لگتا ہوں میں کیا، آؤ ناں

ہیں دعاؤں میں ہاتھ، سر پہ میرے بس ہے کام

آؤ ناں، لڑو مجھے، لڑو مجھے

ساری باتیں سن بیٹھا، جو کہنا تھا کہہ دیا

لفظوں سے ڈرتا تھا کبھی

شکوہ خود سے کچھ نہیں لگتا مجھ کو سب صحیح

اتنا تو ہے خود پہ یقیں

اڑتا ہوا تارہ ہوں، اونچا سا اک نعرہ ہوں

بجھتی ہوئی بستی میں گھومتا آوارہ ہوں

ہِمّت ہے تو آئے کوئی مجھ کو سمجھائے وہ

مٹ چکی امیدیں کیوں میری

آؤ ناں، کہو مجھے

آؤ ناں، لڑو مجھے

میرے دل میں دیکھو آگ، مجھ کو دکھتا اپنا خواب

تم کو لگتا ہوں میں کیا، آؤ ناں

ہیں دعاؤں میں ہاتھ، سر پہ میرے بس ہے کام

آؤ ناں، لڑو مجھے، لڑو مجھے

لڑو مجھے، لڑو مجھے

لڑو مجھے، لڑو مجھے

لڑو مجھے، لڑو مجھے

لڑو مجھے، لڑو مجھے

میرے دل میں دیکھو آگ، مجھ کو دکھتا اپنا خواب

تم کو لگتا ہوں میں کیا، آؤ ناں

ہیں دعاؤں میں ہاتھ، سر پہ میرے بس ہے کام

آؤ ناں، لڑو مجھے، لڑو مجھے

لڑو مجھے

لڑو مجھے

کاغذ کی کشتی پہ لہروں کی مستی میں

طوفانوں سے رک نہ پایا میں

دامن سے لپٹے کانٹے پھر بھی دل نے دکھ نہ بانٹے

ہنستا کھیلتا چلتا آیا میں

دیکھو میں بنجارہ ہوں، مرضی کا دھارہ ہوں

بجھتی ہوئی بستی میں گھومتا آوارہ ہوں

ہِمّت ہے تو آئے کوئی مجھ کو سمجھائے وہ

مٹ چکی امیدیں کیوں میری

آؤ ناں، کہو مجھے

آؤ ناں، لڑو مجھے

میرے دل میں دیکھو آگ، مجھ کو دکھتا اپنا خواب

تم کو لگتا ہوں میں کیا، آؤ ناں

ہیں دعاؤں میں ہاتھ، سر پہ میرے بس ہے کام

آؤ ناں، لڑو مجھے، لڑو مجھے

لڑو مجھے، لڑو مجھے

Еще от Bilal Khan

Смотреть всеlogo

Тебе Может Понравиться